125

آج چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ فرزانہ بلوچ محلہ فیض آباد سٹلائیٹ ٹاؤن کے رہائشیوں کی آواز بنی ان کے بدترین سیوریج کے نظام کو جھنگ انتظامیہ تک پہنچایا پچھلے چھ ماہ سے اس محلہ کی عوام گٹروں کے گندے پانی سے دوچار تھی چیف آفیسر میونسپل

آج چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ فرزانہ بلوچ محلہ فیض آباد سٹلائیٹ ٹاؤن کے رہائشیوں کی آواز بنی ان کے بدترین سیوریج کے نظام کو جھنگ انتظامیہ تک پہنچایا پچھلے چھ ماہ سے اس محلہ کی عوام گٹروں کے گندے پانی سے دوچار تھی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خالق داد صاحب نے فوراً کارپوریشن کے عملہ کو سیوریج سسٹم ٹھیک کروانے کا کہا دیا ہے آللہ تعالیٰ اسی طرح لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے میں مدد دے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں