عمرکوٹ رپورٹ بیورو چیف دعا ((ڈاکٹر ایم لال واگهانی))جڑ سے شوگر Diabetes کا خاتمہ ۔ آج کی بات ۔۔۔۔ تحریر و تحقیق حاجی الماس، گجرات، پاکستان پاکستان میں شوگر Diabetes کی بیماری کے شکار افراد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ہماری اپنی تحقیق جو ہم نے مختلف فورمز اور اداروں سے حاصل کی۔ ہماری اپنی رائے کے مطابق 20 فیصد سے زائد آبادی اس زمرے میں آرہی ہے۔

کالی مرچ: Black Pepper آج آپ کو یہ جان کر حیرت ہونے والی ہے کہ کالی مرچ، دراصل ایک پھل ہے۔ جی ہاں! اور اس ننھے سے پھل کی شروعات انڈیا کے جنوبی ساحلی علاقوں سے ہوئی۔ یہاں سے ایشیا کے ٹراپیکل (جہاں بارش زیادہ ہوتی درجہ حرارت گرم رہتا) ممالک ویت نام ، انڈونیشیا وغیرہ میں پھیلی اور پھر باقی براعظموں میں جانکلی۔

💕وٹامن سی ٹونر اب گھر میں ہی بنائیں اور پائیں ایسی زبردست جلد جس کا رزلٹ آپ کو بھی حیران کر دے ۔۔ 💕وٹامن سی ہماری صحت سے لے کر جلد تک کے ہر مسئلے میں ہمارے لئے اتنا مدد گار ہے جس کا اندازہ ہم نہیں کر سکتے یہ ہے ہی اتنا فائدہ مند۔ وٹامن سی ہمارے جسم میں موجود پانی اور خون کے ساتھ حل ہوجاتا ہے اور ناخن، جلد اور بالوں کی بہترین نشوونما کرتا ہے۔ یہ جسم میں موجود

💕چہرے کی جھریوں کے خاتمے کیلئے زبردست گھریلو نسخہ 💕جھریاں پڑنے کے عمل کو عام طور پر ڈھلتی ہوئی عمر کی علامت خیال کیا جاتا ہے لیکن اکثر دیکھنے میں آتاہے کہ کچھ نوجوان لڑکیوں کے چہروں پر بھی بہت زیادہ جھریاں موجود ہو تی ہیں ۔جدید سائنسی تحقیق کی رو سے یہ عمل جلد میں کم ہو تی ہو ئی نمی کی عکاسی کرتا ہے اس لئے خواتین کو چاہیے کہ وہ زیادہ مقدار میں پانی