0

جھنگ جس کی لاٹھی اس کی بھینس محلہ محمدی کا رہائشی محنت کش رکشہ ڈرائیور شادی کی تقریب میں انور مارکی پر گیا جس نے رکشہ مین حال کے اندر کھڑا کیا اور بچوں کے ساتھ شادی سے فارغ ہو کر رکشہ کے پاس آیا تو سیٹیں چوری ہو چکی تھی جس کی پڑتال کی مارکی منیجر کی منت سماجت کر کے سی سی ٹی وی

جھنگ جس کی لاٹھی اس کی بھینس محلہ محمدی کا رہائشی محنت کش رکشہ ڈرائیور شادی کی تقریب میں انور مارکی پر گیا جس نے رکشہ مین حال کے اندر کھڑا کیا اور بچوں کے ساتھ شادی سے فارغ ہو کر رکشہ کے پاس آیا تو سیٹیں چوری ہو چکی تھی جس کی پڑتال کی مارکی منیجر کی منت سماجت کر کے سی سی ٹی وی کیمرے دیکھے ملزم کیمرہ نظر آ گیا اگلے دن فوٹیج ویڈیو دینا کا وعدہ کیا اگلے دن منیجر کے پاس گیا تو منیجر نے کہا وہ کیمرہ خراب ہے جس کی ویڈیو غائب کر دی گئی کیونکہ شک یہ کہ اس انور مارکی کے کسی ملازم نے چوری کی ہے جبکہ منیجر سے علاقہ کے میونسپل کونسلر نے بھی موقع اور مارکی میں جا کر تمام اصول وپار کی بات کی جبکہ انور مارکی کی انتظامیہ نے ویڈیو اور وپار دینے انکار کر دیا اور بتایا گیا کہ ہمارا مالک ہر ہفتہ افسران کو لاکھوں کا کھانا کھلایا کرتا ہے. ہمیں تھانے کہچری کا کوئی ایشو نہیں باقی تھانے دار ڈی ایس پیز ایس پی وغیرہ ہمارے مالک کے پیچھے پھیرتے ہیں ایک دو دیگر مارکی والے دوستوں سے مشورہ کیا انہوں نے یہی مشورہ دیا کہ واقع افسران اس کے پاس اکثر کھانے منگواتے ہیں اور کوئی قانونی کاروائی کا کوئی فائدہ نہیں کیا دوستوں اس غریب کو انصاف ملے گا یا خاموش ہو جائے مگر عنصر سربانہ سیال کا ضمیر ملامت کرتا ہے کہ تم نے غریب کے انصاف کے لیے کسی ظالم جابر بادشاہ کو اہمیت نہیں دی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں