جھنگ ( حکیم . محمد رمضان) تھانہ سٹیلاءیٹ ٹاون میں نڈر اور فرض شناس ایس ایچ او محمد شکیب بٹ کی تعیناتی سے جراءیم پیشہ عناصر انڈر گراونڈ چلے گیے ہیں تھانہ سٹیلاءیٹ ٹاون کے ایس ایچ او نے آتے ہی ماتحت افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوءے حکم جاری کیا کہ شراب فروش ۔ منشیات فروش ۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کریمینل افراد جو علاقہ کے لیے بد امنی کا نشان

جھنگ(صفدرآصف)ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل انسداد ٹائیفائیڈ مہم پرعملدرآمد کے حوالہ سے حفاظتی ٹیکہ جات مہم کے روزانہ کے ٹارگٹس اور حاصل کردہ اہداف کا جائزہ لیا۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ، ڈی ایچ او اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ہیلتھ کے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ انسداد ٹائیفائیڈ مہم کی ٹیموں کی کارکردگی کا مکمل

جھنگ(صفدرآصف)حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں ٹرانسپورٹ کی موجودہ صورت حال بہتر بنانے کےلئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں جبکہ مختلف شاہرات پر بسوں /ویگنوں کو رکواکرکورونا ایس اوپیزپر عملدرآمد کا جائزہ اور خلاف ورزی پرکاروائیاں بھی عمل میں لائی جارہی ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر سیکرٹری آرٹی اے مس

جھنگ(صفدرآصف)اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز محمد طاہر نعیم کی زیر نگرانی محکمہ فشریز ضلع جھنگ کی بندی موسم میں غیر قانونی طور پر مچھلی کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میںفشریز فیلڈ سٹاف نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر غیر قانونی طور پر لگائے گئے جال قبضہ میں لے لیے اور موقعہ پر جرمانے کیے گئے۔انہوںنے کہ ضلع بھر میں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی