دل کی بات کے ایچ کلاسن دل ھے پاکستانی پاکستان کا قیام۔پاکستان کا ایٹمی قوت بننا۔پاکستان کا اب تک وجود قائم رھنا سب کچھ کراماتی لگتا ھے۔قیام پاکستان کے وقت اتنے ہندو اور انگریز مخالف نھیں تھے جتنے اپنے مسلمان مخالف تھے۔بڑے بڑے نواب زادے۔جاگیردار۔علمائے کرام سبھی اقسام کے مسلمان مخالفت میں شام تھے۔لیکن پاکستان بن گیا

کھجور کا درخت۔ ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر جب پھل لگتا ہے اور ٹوٹ کر گرتا ہے تو میرے بچے اٹھا لیتے ہیں ہم غریب ہیں تو وہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور آکر میرے بچوں کے منہ میں سے کھجور کو نکال لیتا ہے۔ یا رسول اللہ آپ اس کو کہیں کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچوں پر