*چوہدری برادران کی اعتماد کا ووٹ لینے پر عمران خان کو مبارکباد* March 6, 2021 چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دی گئی ہے۔
*بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، میرواعظ عمر فاروق* چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
*نون لیگی رہنماؤں پر حملہ، مریم اور بلاول کی مذمت* March 6, 2021 آج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنماؤں پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے کیئے گئے حملے کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے مذمت کی ہے۔
*عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول صدیقی* March 6, 2021 اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب تبدیلی کے لیے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم صرف لینے والی سائیڈ پر نہیں اتحادی حکومت کو دینے کی پوزیشن میں ہیں۔
*پی ٹی آئی کارکنوں نے احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا* March 6, 2021 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکن نے سر پر جوتا دے مارا۔