اساتذہ اس لنک پر کلک کر کے اپنا ڈیٹا آن لائن کریں گے
https://sedhr.punjab.gov.pk/admin/signin
گورنمنٹ کے اس اقدام سے اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے
اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حاضری اساتذہ ہر صورت بائیومیٹرک کی جائے۔
عابد شہزاد
پریس سیکرٹری PTU تحصیل کھاریاں
ہر خبر پر نظر