0

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ بیو رو چیف دعاانلا یین نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ بیو رو چیف دعاانلا یین نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے

میلسی

میلسی شہرمحلہ مدینہ ٹاؤن میں ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹ جانے کے باعث زورداردھماکہ گھرمیں موجود خاتون اور بچی جھلس گئی گھرکو بھی شدید نقصان پہنچا

گزشتہ شب محلہ مدینہ ٹاؤن میں ایل پی جی گیس سلنڈر لیکج کےباعث کچن میں گیس بھرگئی تھی خاتون خانہ نے چولہا بند کرناچاہا تو لیکن غلطی سے چولہے کا بٹن آن ہوگیا زوردار دھماکے کے نتیجہ میں خاتون اور بچی جھلس گئیں اور مکان کو شدید نقصان پہنچا جھلس جانے والی ماں اور بیٹی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سہولیات ناکافی ہونے کی وجہ سے ابتدائی نگہداشت کےبعد نشترہسپتال ملتان کے برن یونٹ منتقل کردیاگیاہے جہاں خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں