۔سکھر (بیورو رپورٹ )گانگوٹی گراﺅنڈ روہڑی میں جاری دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا۔ینگ مسلم کلب شہدادپوراور ڈی ایف اے کلب خیرپور نے اپنے میچ جیت لیے۔آل سندھ سید غلام شبیر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ شروع ہونے پر شائقین فٹبال کی بڑی تعداد خطیر رقم سے بنائے جانیوالے

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے والد نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا رشتہ مانگا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی کے والد ایاز خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہین آفریدی کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ طلب کیا تھا جسے شاہد آفریدی کے خاندان نے قبول کرلیا ہے۔

: غیرملکی کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر، پی ایس ایل میں شریک متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا لیگ کو کراچی میں مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ مکمل کرنے پر غور #: ڈین کرسٹین کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 سے دستبرداری کا فیصلہ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) اوپن چیلنج والی بال شو میچ راجہ کلب جوہر آباد نے واضح برتری سے جیت لیا۔ والی بال میچ بابا حیات سٹیڈیم بمبول تھل نزد کچہ پکہ روڈ کھاٹواں کھیلا گیا۔ اس میچ میں راجہ کلب جوہرآباد اور کلیرا کلب بمبول تھل نے شائقین کو خوب محظوظ کیا

*ورلڈT20 کیلئے ICC نے بھارت کو 31مارچ کی ڈیڈ لائن دی ہے، احسان مانی* February 28, 2021 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے اس سال بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو 31مارچ کی ڈیڈ لائن دی ہے جس میں بھارتی بورڈ کو پاکستان ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی تحریری یقین دہانی کے ساتھ فینز اور میڈیا کو بھارتی ویزے دینے کی شرط بھی شامل ہے۔