خانیوال ڈسٹرکٹ جیل سپریڈنٹ طاہرمجیدقیدیوں پروحشانہ تششدد کرنے لگا قیدیوں کے سروں میں جوتوں کی برسات کروائی جاتی ہے انسانیت کی رج کے تذلیل کروارہاہے جوغصے میں آکر دماغی طور پر نیم پاگل ہوجاتاہے اور تششدداورظلم کےنہتے بے بس مجبور قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے ہوئے جلد طاہر مجید جیل سپریڈنٹ خانیوال کا طبی معائنہ کرایا جائے راشدعلی گل سکنہ یزمان کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق (نمائندہ خصوصی)خانیوال ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں تعینات جیل سپریڈنٹ طاہر مجیدنے قیدیوں کے ساتھ ظلم اور بربریت کی ہر حدیں پار کررکھی ہیں نہتے اور بے بس قیدیوں سے کنٹرول روم میں بلواکرگھروالوں کو کال کرواکر بھاری رقم بطوررشوت منگواتاہےخدانخواستہ قیدی کے گھروالے معقول رقم کاانتظام کرکے موصوف کو نہ پہنچائیں تو قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے جاتے ہیں مورخہ12/05/21کوراشدعلی گل یزمان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک فرضی مقدمہ میں ایس ایچ او مخدوم تھانہ نے جوڈیشل کروایا جب مجھے جیل بھیجاگیاتو موصوف نے اپنے دفتر بلاکر میری کال کروائی کہ رقم منگواکردو میں عبدالرشیدکوکال کرکے موصوف کورقم مبلغ پچاس ہزار منگواکردی پھرموصوف نے 17/05/2021کومجھے اپنے دفتربلاکرعبدالرشید کوکال کرئی مگر اس دفعہ رقم کاانتظام نہ ہوسکا موصوف نے میرے سر میں جوتے مروائے موصوف قیدیوں پر وحشانہ تششددکرتا ہے موصوف کے حکم کے مطابق معقول رقم نہ ملنے پر موصوف آپے سے باہرنکل کر انسانیت بھول جاتاہے موصوف جیل سپریڈینٹ خانیوال طاہرمجید دماغی مریض ہے جس وجہ سے وہ آئے روز قیدیوں پر بلاوجہ ظلم وتششدکرتا ہےظلم اورتششدہونے کی وجہ سے قیدی پوری پوری رات سو نہیں سکتے قیدیوں پر آئے روزظلم تششدد کرتاہے جس کا دماغی معائنہ کرایاجانابہت ضروری ہے مجھے قوی یقین ہے کہ جیل سپریڈنٹ خانیوال طاہر مجید مینٹلی طورپر اپ سیٹ ہے اورنہم پاگل حالت میں آکر قیدیوں پرظلم تششدکے پہاڑتوڑے ہوئے ہے قیدیوں کےسروں میں چمڑے کے جوتے برساتاہے جوانسانیت کی تذلیل ہے مگر کوئی پوچھنےوالہ نہیں موصوف نے جیل ٹھیکہ پردے رکھی ہے جیل میں منشیات چرس افیون شراب شیشہ گانجا کی فروخت سرعام ہورہی ہے بوقت چیکنگ سب اچھے کی رپورٹ دی جاتی ہے راشدگل سکنہ یزمان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہاکہ میں مظلوم قیدی بھائیوں کی خاطرآوازاٹھارہاہوں تاکہ جلد موصوف کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے

خانیوال ڈسٹرکٹ جیل سپریڈنٹ طاہرمجیدقیدیوں پروحشانہ تششدد کرنے لگا قیدیوں کے سروں میں جوتوں کی برسات کروائی جاتی ہے انسانیت کی رج کے تذلیل کروارہاہے جو دماغی طور پر نیم پاگل ہوجاتاہے اور تششدداورظلم کےنہتے بے بس مجبور قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے ہوئے جلد طاہر مجید جیل سپریڈنٹ خانیوال کا طبی معائنہ کرایا جائے راشدعلی گل سکنہ یزمان کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق (نمائندہ خصوصی)خانیوال ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں تعینات جیل سپریڈنٹ طاہر مجیدنے قیدیوں کے ساتھ ظلم اور بربریت کی ہر حدیں پار کررکھی ہیں نہتے اور بے بس قیدیوں سے کنٹرول روم میں بلواکرگھروالوں کو کال کرواکر بھاری رقم بطوررشوت منگواتاہےخدانخواستہ قیدی کے گھروالے معقول رقم کاانتظام کرکے موصوف کو نہ پہنچائیں تو قیدیوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے جاتے ہیں مورخہ12/05/21کوراشدعلی گل یزمان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک فرضی مقدمہ میں ایس ایچ او مخدوم تھانہ نے جوڈیشل کروایا جب مجھے جیل بھیجاگیاتو موصوف نے اپنے دفتر بلاکر میری کال کروائی کہ رقم منگواکردو میں عبدالرشیدکوکال کرکے موصوف کورقم مبلغ پچاس ہزار منگواکردی پھرموصوف نے 17/05/2021کومجھے اپنے دفتربلاکرعبدالرشید کوکال کرئی مگر اس دفعہ رقم کاانتظام نہ ہوسکا موصوف نے میرے سر میں جوتے مروائے موصوف قیدیوں پر وحشانہ تششددکرتا ہے موصوف کے حکم کے مطابق معقول رقم نہ ملنے پر موصوف آپے سے باہرنکل کر انسانیت بھول جاتاہے موصوف جیل سپریڈینٹ خانیوال طاہرمجید دماغی مریض ہے جس وجہ سے وہ آئے روز قیدیوں پر بلاوجہ ظلم وتششدکرتا ہےظلم اورتششدہونے کی وجہ سے قیدی پوری پوری رات سو نہیں سکتے قیدیوں پر آئے روزظلم تششدد کرتاہے جس کا دماغی معائنہ

شورکوٹ محمدزاہدسروہی ایڈیٹردعاآن لائن نیوزجھوٹ کا ساتھ نہ دینے کا انعا م ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کو ملغانی برادری کی سپورٹ میں غلط ایف آئی ار درج نہ کرنے پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ملغانی برادری غلط ڈکیتی کی ایف ائی ار کٹوانا چاہتے تھے جو کہ ایس ایچ او دائرہ دین پناہ عمران حمیدنے انکار کر دیا ملغانی برادری کے چیف کا تعلق وزیراعلی سے ھونے کی وجہ سے عمران حمید کا ٹراسفر کر دیا گیا انصاف کی اعلی مثال ہم اس انتقامی ٹراسفر پر وزیراعلی پنجاب کو میرٹ کے قتل پر پرزور احتجاج کرتے ہیں

شورکوٹ محمدزاہدسروہی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ حسن نواز کاٹھیہ کا تبادلہ روک دیا گیا ھے اور انہوں نے دوبارہ سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی بھی شروع کردی ھے، موصوف جوکہ انتہائ ایماندار،فرض شناس،بااصول اور ہردلعزیز آفیسر ہیں،انہیں دوبارہ چارج سنبھالنے پر سابق ایم۔پی۔اے میاں قمر حیات کاٹھیہ، محمدزاہدسروہی سروہی کورٹ رپورٹر ممبر سٹی باھو پریس کلب شورکوٹ۔ ،چوہدری ادریس سی ای اوDua OnlineNew چوہدری محمدراشدسروہی کورٹ رپورٹر کلرک آف میاں قطب ریاض کاٹھیہ ایڈوکیٹ سیف اللہ خان مہرسلیم کرموآنہ Exصدر کلرکس بار شورکوٹ زوہیب وقاص سروہی صدر کلرکس بار شورکوٹ چوہدری مصطفے کاشی خان بلوچ زاہدفریدجٹ چوہدری محمدالطاف کلرک آف چوہدری شریف ثاقب ایڈووکیٹ اور جیل ملازمین سمیت قیدیوں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوءں کا اظہار جبکہ تبادلہ منسوخی پر آئ جی جیلخانہ جات پنجاب مرزاشاھ

شورکوٹ محمدزاہد سروہی شورکوٹ کورٹ رپورٹر بھارت میں نریندر مودی کی شہہ پر دہلی پولیس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی مسلمان طالبات کے حجاب اتار کر ان پر بیہیمانہ تشدد کرنا شرمناک فعل ہے۔ان خیالات کا اظہار انوار حسین طاہر ایڈووکیٹ ہایٸکورٹ نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ دہلی پولیس کے تشدد سے متعدد مسلم طالبات زخمی ہویٸں اور سلامتی کونسل کی مسلسل خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کے کالے قانون کے خلاف نہ صرف دہلی کی جامعہ

شورکوٹ محمدزاہد سروہی شورکوٹ یہ دریائے چناب جہلم اور راوی کے سنگم پر واقع سمندوانہ اور گرد نواح کی آبادی کی حفاظت پر مامور واحد پولیس چوکی ہے یہ پولیس چوکی وسائل کی کمی کا تو شکار ہے ہی مگر ظاہری حالت میں چوکی کم اور کسی منڈی چڑیا گھر اور پلے گراؤنڈ کا منظر زیادہ پیش کرتی ہے یہاں آپ کو ہر وقت گیم کرتے نوجوان بھی ملیں گے لکڑیوں کی کٹائی میں مصروف مزدور بھی ملیں گے یہاں آپ کو زرعی اجناس بھی ملیں گی اور مختلف زرعی آلات بھی

شورکوٹ محمدزاہد سروہی کمالیہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پسند کی شادی کرنے پر سگے بھائی نے شادی شدہ بہن فائر مار کر قتل کر دی ۔ sdpo کمالیہ ظفر اقبال ڈوگر اور sho سٹی کمالیہ انسپکٹر غلام شبیر خاں بلوچ نے موقع پر پنہچ کر قاتل کی فرار کی کوشش ناکام بناتے ھوئے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا سماجی تنظیموں کا پولیس کو خراج تحسین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کمالیہ(تحصیل رپورٹر) SDPOکمالیہ ظفراقبال ڈوگر اور sho سٹی کمالیہ انسپکٹر غلام شبیر خاں بلوچ کی بر وقت کاروائی نے قاتل کی فرار کی کوشش ناکام بنادی اور قاتل کو آلہ سمیت موقع واردات سے گرفتار کر کے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے Thq ھسپتال کمالیہ منتقل کر دیا ھے ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام تین بجے کے قریب کمالیہ کے محلہ مدینہ آباد نزد درس غوثیہ کے قریب

شورکوٹ محمدزاہد سروہی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں کشمیر کی ننھی جیالی حوران فاطمہ سے ملاقات کی، پانچ سالہ حوران فاطمہ نے پی پی پی یوم تاسیس کے جلسے میں بلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا، مظفرآباد جلسے