*سعودی عرب لاک ڈاؤن ، اندرون اور باھر پروازیں بند* *تنزانیہ مکمل لاک ڈاؤن۔* *برازیل اپنے سب سے خطرناک باب میں ڈوب گیا۔* *اسپین نے مارچ 2021 تک ہنگامی حالات میں توسیع کا اعلان کیا ھے* *برطانیہ نے ایک ماہ کی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا* *فرانس 2 ہفتے* *جرمنی 4 ہفتوں کے لئے مکمل کرفیو* *اٹلی مکمل لاک ڈاؤن* *شنجن = پورا یورپ بند* *آسٹریلیا = مکمل لاک ڈاؤن* *کینیڈا = ٹوٹل لاک ڈاؤن* *ان ممالک نے اس بات کی تصدیق کی ھے کہ* *۔۔۔ ” تیسری لہر ” ۔۔۔ پہلے سے کہیں زیادہ مہلک ھے لہذا ہمیں بہت محتاط رہنا چاہئے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں* *براہ کرم دوستوں اور اپنی فیملی کے فوری انفارم کریں* *تیسری لہر سے آپ ھر ایک کو بچائیں* *اگر ھم ۔۔۔ کچھ نہیں ہوتا ھے ۔۔۔ کی پالیسی پر چلتے رھیں گے تو حالات قابو سے باھر هو سکتے ھیں* *تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ تیسری لہر پہلی کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ھے ، جیسا کہ 1917 سے 1919 تک سپانش فلو کے ساتھ تھا اور لاکھوں افراد ہلاک ھوگئے تھے* *اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کریں* *سلامت رھیں ، ماسک پہنیں ، مناسب فاصلہ رکھیں* *COVID-19* *__________* *اس معلومات کو اپنے پاس مت رکھیں ، اپنے اھل خانہ اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔* *تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔* *خدارا اپنی حفاظت کریں۔* *1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں* *2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں* *3- جوشاندہ پئیں* *4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں* *5- انڈے کھائیں* *6- انجیر کھائیں* *7- بادام کھائیں* *8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں* *9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر* *10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر* *11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لین* *پانی کا استعمال زیادہ کریں*