بھوانہ ابرار حسین ولد منصبدار قوم چدھڑ پرویز اقبال چدھڑ تحصیل صدر بھوانہ آل پاکستان میڈیا کونسل رجسڑڈ کا بھانجا بمقام ٹھٹہ موسی بھوآنہ جو آج تقریباً 3 بجے دن سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو علم ہو تو 03467258951 پر لازمی رابطہ کریں اور شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ نااہل اور سلیکٹیڈ حکمران غریب عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے دلدل میں دھکیل رہے ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، کرپٹ حکمران مہنگائی کرکے آئی ایم ایف کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔۔ پیر کو جاری بیان میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پاکستانی عوام سلیکٹڈ حکومت کی

قصور کل پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار محمد سلیم کو قتل کرنے والے ملزمان کے خلاف مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق کل ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار محمد سلیم کو قتل کرنے والے ملزمان عارف عرف گوگا،محمد عامر،سلیمان عرف مانو اور یاسر کے خلاف تھانہ سٹی اے ڈویژن میں مقتول کے بھائی محمد خلیل کی مدعیت میں بجرم 302,148,149 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا

◼️موبائل پاس ورڈ* ▪️ایک حاملہ خاتون سیڑھیوں سے گری اور گرتے ہی بےہوش ہوگئی. اس وقت گھر میں اسکی دس سالہ بیٹی کے سوا کوئی بھی نہیں تھا. بچی کو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کرے. پھر اس نے اپنی امی کا موبائل اٹھایا تاکہ ابو کو کال کرسکے. لیکن موبائل پر *پاس ورڈ* لگا ہوا تھا. بچی کچھ نہ کرسکی اور بالآخر ماں اپنی زندگی کی بازی ہار گئی.😥

سابق امریکی نائب صدر مسٹر بائیڈن نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ دو سال قبل جب اس کے جواں سال بیٹے کو کینسر کے مرض نے گھیر لیا امریکی صدر کی کہانی انہی کی زبانییہ امریکی دنیا کے بادشاہوں کی ایمانداری کا حال ہے! لہذا اب ہمیں اپنے ملک کی ترقی کا سوچنا ہوگا🔄

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس : وعدہ معاف گواہ یاسر کا بڑا انکشاف لاہور : شہباز شریف خاندان منی لانڈرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہ یاسر نے انکشاف کیا کہ 2014 میں شریف خاندان کے سی ایف او محمد عثمان نے سلیمان شہباز کے ساٹھ کروڑ روپے وائٹ کرانے کیلئے رابطہ کیا تھا، ٹی ٹیز کیلئے مشتاق اینڈ کمپنی کا اکاؤنٹ استعمال کیا۔