رپورٹ محمد رمضان جھنگ
*جھنگ* رشید چوک پرانا چنیوٹ روڈ پر نومولود بچہ کی کوڑے کے ڈھیر پر پڑے ھونے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
کالر کی اطلاع کے مطابق ایک نومولود بچہ کو کوئی نامعلوم ایک شاپر میں ڈال کر کوڑے کے ڈھیر پر پھینک گیا ھے ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا ریسکیو اہلکاروں کے چیک کرنے پر بچہ ڈیڈ تھا نومولود بچے کی ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا.
*ریسکیو 1122 زرائع*
