110

چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ فرزانہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں جھنگ پولیس کے کردار کو بہت اہمیت کا حامل قرار دیا۔منڈی شاہ جیونہ میں خاندانی تنازعہ کو نمٹانے کی جانب ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی کا اہم اقدام ہے دو گروپوں میں صلح کروا کر جھنگ پولیس کی شہرت اور نیک نامی میں اضافہ کیا ہے

چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ فرزانہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں جھنگ پولیس کے کردار کو بہت اہمیت کا حامل قرار دیا۔منڈی شاہ جیونہ میں خاندانی تنازعہ کو نمٹانے کی جانب ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی کا اہم اقدام ہے دو گروپوں میں صلح کروا کر جھنگ پولیس کی شہرت اور نیک نامی میں اضافہ کیا ہے مہذب دنیا کے معاشرے میں پولیس کا کردار ایک دوست اور مددگار کا ہوتا ہے اور دوست کی خوبی ضرورت کے وقت کام آنا ہے جس کو ڈی ایس پی سٹی سرکل نے احسن طریقے سے انجام دیا ہے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں