104

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت(ص) مارچ جس میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران سمیت سینئر ضلعی نائب صدر احمد سلطان ،فخر عدنان نائب صدر،طلحہ چودھری نائب صدر،عدنان طارق ضلعی جنرل سیکرٹری ،عمیر مسعود سٹی جنرل سیکرٹری،ملک عنصر چیئرمین یونیورسٹی

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام
فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت(ص) مارچ
جس میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران سمیت سینئر ضلعی نائب صدر احمد سلطان ،فخر عدنان نائب صدر،طلحہ چودھری نائب صدر،عدنان طارق ضلعی جنرل سیکرٹری ،عمیر مسعود سٹی جنرل سیکرٹری،ملک عنصر چیئرمین یونیورسٹی کونسل،ڈگری کالج صدر چودھری راہول نے شرکت کی۔مارچ کچہری چوک تا پریس کلب جھنگ تک کیا گیا۔عدنان طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جانیں حضور اکرم کی ناموس پہ قربان ہیں اور ملک عنصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور مسئلہ ناموس رسالت پر پوری امت اکٹھی ہے سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران کے علاوہ تحریک لبیک پاکستان ضلع جھنگ کے رہنماء حافظ عمر شہزاد رضوی صاحب نے ملکی سلامتی اور اسلام کی بقا کے لیے دعا کروائی
محمد رمضان جھنگ

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں