92

جھنگ کے کرپٹ سیاست دانوں نے جھنگ کو گندگی کے سوا کچھ بھی نہئ دیا جھنگ کے جاگیرداروں سے جب تک جان نہئ چھڑائنگے تب تک جھنگ کی ترقی نا ممکن ہے جھنگ کو 73 سالوں سے لوٹنے والے چند سیاست دانوں کا جاگیرداری نظام کو ختم کرنا بہت ضروری ہے ورنہ جھنگ کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بن جائگا احمد شہزاد چیرمین انسانی ہمدردی جھنگ

جھنگ کے کرپٹ سیاست دانوں نے جھنگ کو گندگی کے سوا کچھ بھی نہئ دیا جھنگ کے جاگیرداروں سے جب تک جان نہئ چھڑائنگے تب تک جھنگ کی ترقی نا ممکن ہے جھنگ کو 73 سالوں سے لوٹنے والے چند سیاست دانوں کا جاگیرداری نظام کو ختم کرنا بہت ضروری ہے ورنہ جھنگ کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بن جائگا
احمد شہزاد چیرمین انسانی ہمدردی جھنگ

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں