100

*جھنگ* *یوسف شاہ روڈ پر سیل ہونے والی سوڈا واٹر کی دوکان اور کارخانہ جنکا سوڈا واٹر تیزاب ٹاٹری سکرین کیمیکل خوشبو اور دیگر محضر صحت اشیاء سے تیار کیا جاتا تھا پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے چھاپہ مار کر دوکان اور کارخانہ کو سیل کر دیا

*جھنگ*

*یوسف شاہ روڈ پر سیل ہونے والی سوڈا واٹر کی دوکان اور کارخانہ جنکا سوڈا واٹر تیزاب ٹاٹری سکرین کیمیکل خوشبو اور دیگر محضر صحت اشیاء سے تیار کیا جاتا تھا پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے چھاپہ مار کر دوکان اور کارخانہ کو سیل کر دیا سوڈا واٹر کی مزید شاخیں جھنگ کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی ہیں ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جس ضلع میں سوڈا واٹر کی دوکانیں ہیں انکو فوری طور پر سیل کیا جائے تاکہ عوام سوڈا واٹر عرف زہر واٹر سے بچ سکے اس پوسٹ کو نیکی سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں