0

شور کوٹ شور کوٹ میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی صفائی مہم ناکام آفسران صرف فوٹو سشین تک محدود میونسپل کمیٹی کی نااہلی کی وجہ سے یہاں آبادی کےلوگ اور سکول کے بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ھونے لگے جمیل قاسمی سکول کی بیک سائیڈ محلہ سراۓ

شور کوٹ شور کوٹ میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی صفائی مہم ناکام آفسران صرف فوٹو سشین تک محدود میونسپل کمیٹی کی نااہلی کی وجہ سے یہاں آبادی کےلوگ اور سکول کے بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ھونے لگے جمیل قاسمی سکول کی بیک سائیڈ محلہ سراۓ میونسپل کیمٹی کے خاکروپ ریڑھیوں کے ذریعے مخلتف جگہوں سے کوڑا کرکٹ اٹھا کر پھینک جاتے ہیں اور ردی اور شاپر وغیرہ کو آگ لگا کر چلے جاتے سارا دن دھواں کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری اور پھپھڑوں کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ھو چکےہیں جس سے لوگوں کاگھروں میں رہنا اور بچوں کا سکول میں پڑھنا محال ھو گیا ھے عوام کی اسسٹنٹ کمشنرشورکوٹ ا اور ڈی سی جھنگ محمّد عمیر سے اپیل اور مطالبہ ھے کہ اس کوڑے کرکٹ کو جلد سےجلد یہاں سے اٹھایا جاۓ تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں