47

شورکوٹ(نمائندہ خصوصی)تحصیل پریس کلب شورکوٹ رجسٹرڈ کے لیے ایک اور اعزاز شورکوٹ تحصیل پریس کلب شور کوٹ کے لیے ایک اور اعزاز پریس کلب شورکوٹ کے وائس چئرمین ڈاکٹر محمد ادریس کا ادارہ دعا آن لائن نیوز اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کا بہت بڑا نیوز نیٹ ورک بن چکا ہے

شورکوٹ(نمائندہ خصوصی)تحصیل پریس کلب شورکوٹ رجسٹرڈ کے لیے ایک اور اعزاز شورکوٹ تحصیل پریس کلب شور کوٹ کے لیے ایک اور اعزاز پریس کلب شورکوٹ کے وائس چئرمین ڈاکٹر محمد ادریس کا ادارہ دعا آن لائن نیوز اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کا بہت بڑا نیوز نیٹ ورک بن چکا ہے جن کے فالورز کی تعداد اب اندرون ملک و بیرون ملک میں بڑھتے ہوئے پانچ لاکھ تک جا پہنچی ہے یہ سب دعاآن لائن ادارہ کی پالیسی اور جناب ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس کی انتھک محنت لگن اور کوششوں کا نتیجہ ہے
جن کی ہر خبر تصدیق اور سچائی کی ضامن ہے انہی انٹرنیشنل معیار کی پالیسی کی بدولت ادارہ کے نمائندے اور فالوورز پاکستان کے ہر شہر کے علاوہ کینیڈا برطانیہ جرمنی اور دبئی میں بھی موجود ہیں دعا آن لائن نیوز کی ہر خبر سب سے پہلے اور حقیقت پر مبنی ہوتی ہے جو کہ چینل کا سب سے بڑا اعزاز ہے اس کے علاوہ ادارہ کی ایپ بھی پلے سٹور میں موجود ہے آپ اسے وہاں سے انسٹال کر سکتے ہیں اخبار میں لگی ہوئی خبر تو شام سے پہلے ختم ہو جاتی ہے لیکن دعا آن لائن پر لگی ہوئی خبر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جاتی ہے جو کہ اندرون ملک اور بیرون ملک بڑے شوق سے پڑھی جاتی ہیں دعا آنلاین نیوز کے ماشااللہ چھ واٹس ایپ گروپ ہیں اس کے علاوہ فیس بک انسٹاگرام ٹوئٹر اور یوٹیوب پر بھی دعا آن لائن کے پیج موجود ہیں آپ دفتر میں ہوں سفر میں یا گھر میں ہوں ہر لمحہ تازہ ترین خبریں پڑھنے کیلئے أج ہی پلے سٹور سے دعا أن لائین نیوز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا گوگل میں جا کر www.duaonline news کھول کر تازہ بہ تازہ خبریں پڑھیں

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں