0

شورکوٹ (۔۔۔۔۔۔۔۔)جامعہ مسجد بیت الذکر میں حافظ محمد زید تگہ بن محمد غلام شیبر کے بیٹے کی دستار بندی کی گئی اس موقعہ پر حضرت مولانا قاری عمر۔مولانا محمد اعظم طارق،مولانا افتخار نے قرآن مجید اور قربانی کے مسائل بیان کیئے،حافظ زید اور اس کے والد کو اہل علاقہ

شورکوٹ (۔۔۔۔۔۔۔۔)جامعہ مسجد بیت الذکر میں حافظ محمد زید تگہ بن محمد غلام شیبر کے بیٹے کی دستار بندی کی گئی اس موقعہ پر حضرت مولانا قاری عمر۔مولانا محمد اعظم طارق،مولانا افتخار نے قرآن مجید اور قربانی کے مسائل بیان کیئے،حافظ زید اور اس کے والد کو اہل علاقہ نے مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے آخر میں دعا کروائی ۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں