افسوس ناک خبر* *مدرسہ علوم شرعیہ جھنگ کا ہونہار طالب علم حافظ محمد اشفاق آج عصر کی نماز کے بعد ریلوے اسٹیشن کی طرف گیا اور روزانہ کے معمول کے مطابق کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہو گیا اس دوران گیند اسٹیشن کی عمارت پر جا گری یہ نوجوان گیند اٹھانے کیلئے چھت پر جا پہنچا

جھنگ تھانہ موچی والا کے علاقہ میں چک نمبر 175 بوڑھی عورت ایجوکیشن کی ریٹائرڈ ملازم شہناز اختر کے بھائیوں نے جائیداد کے لالچ میں گھر میں بند کررکھا ہے شہہناز کی بیٹی کی پکار کا سہارہ سی ٹی ون نیوز کے نمائندہ انصر عباس اور ھلقہ 115 کی امیدوار میڈم فرزانہ بلوچ چئر پرسن تحریم ویلفئر آرگنائزیشن جھنگ

ستارہ امتیاز ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی ابتدائی طبی امداد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالہ سے آگاہی ویک منایا گیا۔ ہفتہ فرسٹ ایڈ منانے کا مقصد معاشرے میں کسی بھی ایمرجنسی میں فرسٹ ایڈ کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور لوگوں میں ابتدائی طبی امداد کی تربیت کو عام کرنا تھا*۔

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت(ص) مارچ جس میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران سمیت سینئر ضلعی نائب صدر احمد سلطان ،فخر عدنان نائب صدر،طلحہ چودھری نائب صدر،عدنان طارق ضلعی جنرل سیکرٹری ،عمیر مسعود سٹی جنرل سیکرٹری،ملک عنصر چیئرمین یونیورسٹی

جھنگ کے کرپٹ سیاست دانوں نے جھنگ کو گندگی کے سوا کچھ بھی نہئ دیا جھنگ کے جاگیرداروں سے جب تک جان نہئ چھڑائنگے تب تک جھنگ کی ترقی نا ممکن ہے جھنگ کو 73 سالوں سے لوٹنے والے چند سیاست دانوں کا جاگیرداری نظام کو ختم کرنا بہت ضروری ہے ورنہ جھنگ کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بن جائگا احمد شہزاد چیرمین انسانی ہمدردی جھنگ

پٹرولنگ پولیس کھیوہ چک ہوسٹ کے انچارج نے دوران ناکہ ریلوالنگ نیلی لائیٹ لگا کر گھومنے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کروا دیا جھنگ ڈی ایس پی پٹرولنگ مظہر فاروق سدھانہ کی ہدایات پر عون حیدر انچارج پٹرولنگ پولیس کھیوہ نے دوران ناکہ 872LEB andسٹی 18 ماڈل گاڑی کو اپنے قبضہ میں لے کر ملزم کامران