225

بسمہ نورین کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے* *ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں سوشل ورکر بسمہ نورین کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے

*بسمہ نورین کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے*

*ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں سوشل ورکر بسمہ نورین کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے*

*بسمہ نورین حق و سچ کی آواز بلند کرنے والی سوشل ورکر ہے*
*فخر ہیرو و قوم کی بیٹی سوشل ورکر بسمہ نورین کی جرات و بہادری کو اسلام پیش کرتے ہیں*
*بسمہ نورین ایک بہادر خاتون ہے جو حق و سچ کے لیے ڈٹ جاتی ہے ہر مشکلات کا سامنا کرتی ہے اس کی کاوشوں کو اسلام پیش کرتے ہیں*
*ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ سوشل ورکر بسما نورین کو تحفظ فراہم کیا جائے*

*منجانب*
*سندھ ویلفئیر ٹرسٹ علی سولنگی اور ٹیم*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں