198

درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں

درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ

ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕
[12/3, 10:52 PM] Rizwan Sultan N: عشق کیا زندگی دے گا کسی کو

یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے

#کوئ_تم_سا_نہیں💕
[12/3, 10:53 PM] Rizwan Sultan N: خریدنا ھوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے

❤”‘دوست”‘💖

مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں..
[12/3, 10:54 PM] Rizwan Sultan N: آج اگر تو رویا تو قسم سے تجھے چیر دو گا…..
​​❤ اے دل ❤​​
​نہ وہ رہے گی تجھ میں نہ تو رہے گا مجھ میں…..!!!
[12/3, 10:55 PM] Rizwan Sultan N: ہماری محبت کو سنبھال کے

رکھنا

اک ہی بار ملے گی زندگی کی طرح۔۔۔۔!

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں