0

*انتخاب ،،، نجیب عاطف* مہابھارت کا پہلا دن یدُھ سے پہلے

*انتخاب ،،، نجیب عاطف*

مہابھارت کا پہلا دن یدُھ سے پہلے
ہے_____”! ارجن “_____!!
بدن سناتن نہیں، آتما سناتن ہے یہ بدن کے نشٹ ہونے پر بھی زندہ رہتی ہے
ارجن ____آج تیرا مکھ تو تیخ سے لال ہونا چاہیے آج کا دوس، ادا نیتا دوس،نہیں سوتنتر دِوس ہے
بدن سے سوتنترتا پانے کا اور آتمن کے نروان اور گیان کا – – – –
لے میں تجھے آج اپنے دویہ نیتر دیتا ہوں..
تو اِن نیتروں سے دیکھ کہ میں کیا ہوں اور جب ارجن نے اُن کے دویہ نیتر سے انہیں دیکھا تو اس پر اُن کا رواٹ روپ ایسے پرکٹ ہوا وہ ایک میں انتت (انگت) تھے اُن کے دیہہ اَنش بھی اننت تھے – اُن کے سر بھی اننت تھے اور ان کے سر کے مکٹ بھی اننت تھے ان کے روپ میں انتت سوریہ اور چندر ما طلوع اور غروب ہو رہے تھے ان کا روپ بھدمنڈلیوں میں عروج پر تھا اور آکاش کو اننت اسپرش کر رہا تھا
یہ سب دیکھنے کے بعد ارجن کے منہ سے بس ایک لفظ “پربھو” نکلا اور مورچھک ہوگیا
پہلے دن کا یدُھ پتامہ کے ہاتھوں میں رہا اور پانڈو کی سینا ادھر اُدھر بھاگ گی اُس سے ایشور پانڈو پر کریم ہوا اور اس نے وقت سے پہلے اپنا سورج غروب کر دیا
وہ دن پانڈووں کے لیے گیان اور نقصان کا دن تھا
گیان کا دن اس لیے کہ اس دن ارجن کو دویہ نیتر حاصل ہوے تھے اور نقصان کا دن اس لیے کہ بھیشم سے ہاتھوں ان کی عارضی “اجے” ہوئی تھی اس دن کو
“یوم العرفان وبالضران” بھی کہہ سکتے ہیں

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں