0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ستھ شہانی کے ایک اور ہونہار سپوت کا اعزاز ، سید عثمان حیدر شاہ نے پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد سے ایم بی بی ایس کا فائنل امتحان پاس کر لیا ۔

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ستھ شہانی کے ایک اور ہونہار سپوت کا اعزاز ، سید عثمان حیدر شاہ نے پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد سے ایم بی بی ایس کا فائنل امتحان پاس کر لیا ۔ عوامی ،سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ ڈاکٹر سید عثمان حیدر شاہ ستھ شہانی کی معروف سماجی شخصیت سید اصغر علی شاہ کے صاحبزادے اور ایکس جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب سید مسرت حسین شاہ ایڈووکیٹ کے بھتیجے ہیں ۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں