0

معروف نوجوان قانون دان بلال احمد ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ،

معروف نوجوان قانون دان بلال احمد ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ،
بانی صدر APRNSغلام مرتضیٰ جٹ کی دعوت ولیمہ میں شرکت اور دولہا بلال احمد کو مبارکباد
لاہور ( اے پی آر این ایس) معروف نوجوان قانون دان بلال احمد ایڈووکیٹ ہاٸی کورٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگٸے دعوت ولیمہ میں بانی صدر APRNS غلام مرتضیٰ جٹ سمیت اہم سماجی و کاروباری شخصیات ،وکلاء اور فیملی ممبران نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور دولہا بلال احمد ایڈووکیٹ کو شادی کی مبارکباد دی

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں