0

اسلام اباد خودکشی/یاقتل یااور 17سالہ آمنہ بی بی کی لعش مالک مکان کے گھر کے کچن کے پنکھے کے ساتھ لاش لٹکی ہوئی ملی تھی*

*اسلام اباد
خودکشی/یاقتل یااور 17سالہ آمنہ بی بی کی لعش مالک مکان کے گھر کے کچن کے پنکھے کے ساتھ لاش لٹکی ہوئی ملی تھی*

ظلم کی ہوئی انہتا 17سالہ آمنہ بی بی جو کہ گھروں میں کام کر کے اپنی والدہ اورچھوٹے بہن بھائیوں کا پیٹ پال رہی تھی آمنہ بی بی جو کے ضلع ننکانہ کی رہائشی تھی عرصہ دراز سے راولپنڈی کارچوک میں اپنی والدہ کے ساتھ رہائش پذیر تھی لڑکی کا والد چار ماہ پہلے وفات پا چکا تھا یتیم بچی تھی لڑکی بحریہ ٹاؤن فیز تھری گلی نمبر نو میں عمر فاروق کےگھر کا کام کرتی تھی چار سال سے 16/4/2024 کو تقریبا دن چار بجےلڑکی کے فیملی کے بندوں کو کال ائی کہ اپ کی بیٹی نے خودکشی کر لی اپ آ کےاپنی بیٹی کی لاش کےوارث بنیں لڑکی کے رشتہ دار وہاں پہ پہنچے اور متعلقہ لوہی بھیر پولیس کے ساتھ جائے وقوہ پر پہنچے اور لاش کو پمز ہسپتال میں شفٹ کر دیا گیاکیونکہ عمر فاروق کی فیملی کافی بااثر لوگ تھےانہوں نے غریب فیملی کے اوپر وہاں بھی جا کے پریشر ڈالنا شروع کر دیا کہ اپ کی بچی نے خودکشی کی ہے حالانکہ جب لاش کو گھر لایا گیا تو لڑکی کے جسم کے اوپر مختلف جگہ پہ تشدد کے نشانات سے واضح طور پہ کہا جاسکتا ہے کے لڑکی کے اوپر پہلے تشدد کیا گیا تشدد کرنے کے بعد لاش کو دوپٹے کے ساتھ باندھ کر پنکھے کے ساتھ لٹکا دیا گیا اور خودکشی کا بہانہ لگا دیے گابااثر لوگوں نے پولیس اور ہسپتال تک پیسوں کی بارش کر دی جھوٹی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کو 28 سالہ قرار دے حالانکہ لڑکی کی عمر 20 سال ہے

*غریب والدین کا کہنا ہے ہماری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے اور دوبارہ سے میڈیکل بورڈ بنایا جائے اور ہمیں انصاف دیا جائے غریب فیملی کا کہنا ہے خدا کے لیے ائی جی اسلام اباد صاحب ہماری مدد کریں اور ان کے خلاف سخت سے سخت سزا دیں اور فوری طور پر قبر کشائی کرکے میڈیکل کیا جائے دوبارہ سے اور ان لوگوں کے خلاف سخت سے سخت ایف ائی ار کاٹی جائے جن لوگوں نے میری چھوٹی سی معصوم بیٹی کو ظالمانہ طریقے سے قتل کیاحالانکہ بچی کے اوپر کوئی گھر میں ایسا پریشر بھی نہیں تھا*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں