0

*حب!قائد حب میر علی حسن زہری کو وزراعلی بلوچستان کا مشیر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں*

*حب!قائد حب میر علی حسن زہری کو وزراعلی بلوچستان کا مشیر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں*

*پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رئیس معشوق علی رند نے اپنے تہنیتی بیان میں قائد حب میر علی حسن زہری کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا مشیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا میر صاحب کے مشیر منتخب ہونے سے حب سمیت بلوچستان بھر میں ترقی کا دروازہ کھلے گا ضلع حب کی عوام کی خوشقسمتی ہے کہ انہوں نے ایسی شخصیت کو اسمبلی میں پہنچایا جن کے پاس وہ اہلیت اور وہ دل ہے جس سے پسماندگی کا خاتمہ ہو گا اس تاریخساز لمحات میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے تبدیلی کے اس سفر میں کلیدی کردار ادا کیا کارکنان ترقی کے اس سفر میں قائد حب میر علی حسن زہری کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر عوامی خدمت کو جاری و ساری رکھیں گے*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں