0

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کیلئے کراچی کی معروف کاروباری، سیاسی، سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت امتیاز حسین شیخ کا نام پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے مسلسل زیر غور ہے. امتیاز حسین شیخ

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کیلئے کراچی کی معروف کاروباری، سیاسی، سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت امتیاز حسین شیخ کا نام پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے مسلسل زیر غور ہے. امتیاز حسین شیخ نے سینٹ الیکشن سنہ دو ہزار اکیس عیسوی میں پارٹی ٹکٹ کیلئے بھی اپلائی کیا تھا. یاد رہے کہ موصوف مسلم لیگی رہنما سندھ کے نائب صدر اور سنہ دو ہزار اٹھارہ عیسوی کے الیکشن میں عمران نیازی کے مقابلے میں حصہ لینے والے معروف مسلم لیگی رہنما اور کارکنوں کے ہر دلعزیز شیخ محمد شاہ جہاں کے بیٹے ہیں۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں