0

جسٹس بابر ستار اس وقت خفیہ ریکارڈنگ کا کیس سن رھے ھیں.

جسٹس بابر ستار اس وقت خفیہ ریکارڈنگ کا کیس سن رھے ھیں.

پاکستانی خفیہ ایجنسیاں گفتگو خفیہ طور پر ریکارڈ کرکے ان کے ٹوٹے جوڑ کر عوامی نمائندوں اور عوام کو بلیک میل کرتی رھی ھیں.

جسٹس بابر ستار نے میجر جنرل حفیظ چئیرمین پی ٹی اے کو 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا اور انہیں توہینِ عدالت کا نوٹس بھی جاری کیا اور یہ جرمانہ زاتی حیثیت میں اپنے اکاونٹ سے جرمانہ ادا کرنا ھوگا…

پاکستان آرمی نے حاضر سروس میجر جرنل کو پی ٹی اے کا چیئرمین لگا کر عوام کے بیڈرومز تک میں کیمرے نصب کئے.. یہ نالائق بس اسی جوگے رہ گئے ھیں..

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں