اداکار دلیپ کمار شدید علیل تھا اور اسے یقین ہو چکا تھا کہ اب میں زیادہ دن تک زندہ نہیں رہ سکوں گا ، میں جب اس سے ملنے گیا تو اس کی آنکھوں میں کچھ چمک سی آ گئی اور مجھے دیکھ کر اس کا چہرہ ہشاش بشاش سا نظر آنے لگا ، مجھے انہوں نے کرسی پر بیٹھنے کیلئے کہا ، میں جیسے ہی کرسی بیٹھا اس نے کمرے میں موجود چار افراد کو باہر جانے کیلئے کہا ، مگر نرس نے جانے سے انکار کردیا کہ میں آپ کو اس حالت میں چھوڑ کر نہیں جا سکتی یہ میرے پیشے کے خلاف

لاہور کی ماڈل اور گلوکارہ شاہرہ رائے پاکستان کی پہلی مس ٹرانس بیوٹی کوئین بن گئیں، تاج پوشی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پاکستان کے ساتھ دبئی سے آئی ہوئی نامور میک اپ آرٹسٹ اور شوبز اسٹارز نے شرکت کی جب کہ مس پاکستان اریج چوہدری نے شاہرہ رائے کو مس ٹرانس پاکستان کا تاج پہنایا۔

ترک اداکارہ نے پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ نامور ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے تیسرے سیزن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صدف شاہین نے کہا ہے کہ اگر انہیں کسی پاکستانی لڑکے سے محبت ہوگئی تو وہ ضرور اُس سے شادی کرنا چاہیں گی تاہم اداکارہ نے ساتھ ایک شرط بھی رکھ دی۔

اداکارہ میرا کو پاگل خانے بھیج دیا گیا، والدہ کی تصدیق لاہور : امریکہ میں مقیم پاکستانی اداکارہ میرا کو پاگل قرار دے کر پاگل خانے داخل کروا دیا گیا ہے۔ یہ بات ان کی والدہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہی۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ بخاری نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرا کو امریکا میں پاگل خانے میں داخل کرا دیا گیا ہے۔