شورکوٹ ()شورکوٹ وریام والہ یوٹیلٹی سٹور پر تعینات ملازمین نے تمام اشیاخوردونوش جوکہ غریب عوام کے منہ سے چھین کر دوکانداروں کو اونے پونے فروخت کرنے لگے تفصیلات کے مطابق مہرسلیم کرموآنہ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ غریب عوام دوردراز محلقہ آبادیوں سے سستا سامان لینے کی غرض سے آتے ہیں تو یوٹیلٹی پر تعینات عملہ نہایت ہی بدتمیزی

(دعا اون لائین نیوز علی رضا شور کوٹ) #سگھر_والہ_شورکوٹ: قائدِ عوام صاحبزادہ و شہید زادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی ہمراہ مہر محمد اسلم گگڑانہ مہر رفیق گگڑانہ سیال ھارڈ ویئر انجینئر رمضان گگڑانہ سیال مرحوم ظہور احمد لوھار کے ورثاء سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے

شورکوٹ(تحصیل رپورٹر)کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کینٹ کےانتخابات کی گہما گہمی اپنے اختتام پہنچ گئی صورت حال کچھ اس طرح سے رہی شورکوٹ کینٹ کی دو سیٹیں تھیں جن پر آزاد امیدوار ہی کامیاب ہوئے وہ بھی بھاری اکثریت سے جن میں وارڈ نمبر1سے مہر منیر رضا سندھیلہ بھاری اکثریت سے جیتے انہوں نے1681 ووٹ حاصل کئے دوسرے نمبر پے آنے والے امیدوارسید

شورکوٹ (حاجی ملک افتخار حسین ) ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے حوالے سے شورکوٹ کینٹ کا دورہ. ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے ڈپٹی کمشنز جھنگ فیاض احمد موہل کے ہمراہ شورکوٹ کینٹ کا دورہ کیا۔کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا