*مجھے نہیں لگتا کہ بطور کپتان مجھ پر اعتماد نہیں کیا جارہا، بابر اعظم* قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ رمیز راجہ مجھے بطور کپتان سپورٹ نہیں کررہے وہ پورا بیک کررہے ہیںورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ بطور کپتان مجھ پر اعتماد نہیں کیا جارہا ۔ میں اور شاداب جب کپتان بنے تو تب…

سکھر اب اپکو لیے چلتے ھیں سندہ کے بڑے تیسرے شہر سکھر کے کھیل میدان میں جہاں سےرپورٹ کر رھے ہمارے KNNنیوزٹیوی کے بیورو چیف سید نصیر زیدی بتلایے نصیر زیدی کیا اپ ڈیٹ ھیں ۔ سکھر : ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب 6 دسمبر کی مناسبت سے سے ایک دوستانہ میچ منعقد کروایا گیا جس کے مہمان خاص سماجی رہنما ملک رضوان الحق تھے میچ آرمی ریجمنٹ 73 اور مہران ہاکی کلب کی مابین ہوا

بھارت کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ اگر چہ پاکستان ٹیم میں محمد عامر نہیں ہے۔ لیکن شاہین شاہ آفریدی کے ہوتے ہوئے بھارت کے اوپنرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کو بہت احتیاط کے ساتھ کھیلنا ہوگا کیونکہ شاہین شاہ آفریدی بھی محمد عامر کی طرح نئی گیند کو دونوں طرف سوینگ کرتے. شاہین آفریدی نے پچھلے دو سال میں پاکستان کے لئے بہترین بولنگ کی ہے ۔

*قومی ون ڈے اسکواڈ لاہور سے اسلام آباد روانہ* قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گیا ہے جس کے بعد ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی۔ایک روز کی آئسولیشن کے بعد اسکواڈ 10 ستمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔