1,385

بہترین باتیں. اسلامک اقوال زرین

برداشت ، بذدلی نہیں
بلکہ ذندگی کا ایک اہم اصول ہیں.
جس کے پاس برداشت
اور قوت ہے وہ کبھی ہار نہیں سکتا.

[7/10, 8:00 PM] +92 310 4056465: *یہ زندگی اسی چیز کا نام ہے ۔ کئی خواہیشات اتنی چھوٹی سی ہوتیں ہیں کہ آسانی سے پوری ہوسکتی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ پوری نہیں ہو پاتیں ۔ اس کے برعکس کئی خواہیشات اتنی بڑی ہوتیں ہیں کہ اس کا پورا ہونا ناممکن محسوس ہوتا ہے لیکن وہ پوری ہو جاتیں ہیں۔*
*لہذا اس دنیا میں ضروری نہیں کہ آپ کے دل میں اٹھنے والی ہر خواہیش پوری ہوسکے قطہ نظر اس کے کہ وہ چھوٹی ہے یا بڑی ، آسانی سے پوری ہونے والی ہے یا مشکل سے……!!!*🌹
[7/10, 8:04 PM] +92 310 4056465: *اختیار ملنے پہ معاف کر دینا طریقِ یوسف علیہ اسلام ہے …*
*اور اپنی تسکین کے لئے مخالف کو کنویں میں پھینک دینا برادران یوسف علیہ السلام کا شیوا ہے …*
*بادشاہ بننا ہے یا بادشاہ کے آگے سجدے میں گرنا ہے فیصلہ آپ کا ہے …..!!!*🌹
[7/10, 8:07 PM] +92 310 4056465: *اگر آپ کنواں کھودتے ھیــــں تو پہلے آپ کے سامنے صرف زمین ہوتی ہے پتھر اور کوڑاکباڑ ھوتا ہے ۔۔* *دھیرے دھیرے آپ پانی تک پہنچ جاتے ھیــــں*
*پہلے وہ پانی بھی گندہ ہوتا ھے اور پھر صاف سے صاف تر ھوتا جاتا ہے ۔۔۔*
*ٹھیک اسی طرح انسان کو ایک کنواں اپنی ھستی میں بھی کھودنا ہوتا ہے ۔۔۔*🌹
[7/10, 8:13 PM] +92 310 4056465: *🌹 محبت میں عورت سے کوئی جیتا نہیں ہے*

*🌹 اور نفرت میں عورت کو کوئی ہرا نہیں سکا*
🌺🌹
[7/10, 8:13 PM] +92 310 4056465: *🌹 عورت رو توسکتی ہے دلیلیں نہیں پیش کر سکتی*

*🌹 اس کی سب سے بڑی دلیل اس کی آنکھ سے ڈھلکا ھوا آنسو ہے*
🌺🌹
[7/10, 8:19 PM] +92 310 4056465: 🌹💦♥💦🌹۔

*اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو*
*تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ گے*

🌹💦♥💦🌹۔
[7/10, 8:23 PM] +92 310 4056465: *🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*

*حقیقی اور بےلوث تعلق وہ ہوتا ہے*
*جو وقت ، حالات ،ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے*

*ارشــــــاد نــــوری*
[7/10, 8:26 PM] +92 310 4056465: 🌹💦♥💦🌹۔

*اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر*
*آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔!*

🌹💦♥💦🌹۔
[7/10, 8:32 PM] +92 310 4056465: 🌹💦♥💦🌹۔

*اپنے بچوں دین سکھاؤ*
*باقی سب انکو دین سکھا دے گا*

🌹💦♥💦🌹۔
[7/10, 8:34 PM] +92 310 4056465: 🌹💦♥💦🌹۔

*تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن*
*ہاے انسان !! تو درندوں سے بھی بدتر نکلا*

🌹💦♥💦🌹۔
[7/10, 8:36 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

حقدار کمزور کے خلاف آپ کی گواہی ہو، ظالم یا ناحقدار کے ساتھ آپ کی ساز باز ہو، سادہ لوح کو لُوٹ کر طبیعت ہشاش بشاش ہو، خدا کو بھول کر آپ کہ نیند جب آپ کو راس آتی ہو
تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
[7/10, 8:38 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

دولت کی اچھی خاصی رقم بھی ہو، ارد گرد غریب و مستحق رشتہ دار بھی ھوں، بستی میں خود آپ کی نظر دماغ دل کی گواہی کے مطابق نادار لوگ بھی ھوں مگر آپ صاحبِ مال ہوتے ہوئے بھی کچھ خرچ نہ کریں یا پھر اونٹ کے منہ میں زیرہ جتنا خرچ کرکے خود کو مطمئن کر لیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی تجوری تو مضبوط ہے مگر روح کمزور ہے.
[7/10, 8:43 PM] +92 307 3207326: کھانے میں کوی زہر گھول دے تواسکا علاج ممکن ہے
لیکن کان میں کوی زہر گھول دے تو علاج ناممکن ھے
👏😹😿😓😢😂😭😪😥😰😅👏
[7/10, 8:44 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

روزانہ گھنٹوں ڈائجسٹ پڑھ سکیں، فلم بینی کر سکیں، گیمز کھیل سکیں، مگر قرآن کی ایک آیت کا مطالعہ نہ کر سکیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
[7/10, 8:46 PM] +92 310 4056465: *کمزور_روح_کی_پہچان*

آٹھ آٹھ گھنٹے آپ دھوپ گرمی سردی، دن یا رات، دفتر یا بازار میں، کھیت میں یا صحرا میں محنت مشقت کر رہے ھوں مگر آپ سے چند منٹ کی ہلکی سی محنت کے ساتھ چند رکعات نماز نہ پڑھی جائے تو سمجھ لیں کہ آپ کا جسم تو مضبوط ہے البتہ روح کمزور ہے.
[7/10, 8:49 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

اللّٰہ نے آپ کو سب کچھ دیا ہے، گر بے حساب نہیں تو بہت کچھ ضرور دیا ہے مگر آپ دس دس دن مری کی، پندرہ پندرہ دن دبئی کی، اور مہینہ مہینہ یورپ کی سیر تو کرتے ہیں مگر آپ سے حج و عمرہ نہیں ہوتا تو سمجھ لیں کہ لوگوں سے آپ کے تعلقات تو مضبوط ہیں مگر روح پیدا کرنے والے رب سے اور اس کی روح سے آپ کا تعلق کمزور ہے.
[7/10, 8:51 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

دین سے محبت نہ ہو، دیندار کی عزت نہ ہو، نیکی پہ استوار اولاد کی تربیت نہ ہو، بود و باش مسلمانی نا ہو، نیکوں کی صحبت میں دلچسپی نہ ہو
تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
[7/10, 8:53 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

خود کو مال کے ساتھ اعلیٰ سمجھیں، غریب کو گندگی کا نالہ سمجھیں، تکبر زدوں کو خود کا ہم پیالہ سمجھیں،
روزِ حساب سے خود کو بالا سمجھیں، تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
[7/10, 8:56 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

قبرستان کے پاس سے گزریں تو قبر کا خوف نہ ستائے، یا قبر والوں کا حق دینا آپ کو اہم نہ لگے، یا قبروں کی مٹی آپ کو محض مٹی کا ڈھیر لگے، روزانہ کے اٹھتے جنازے آپ کو غمگین نہ کریں، قبر کی تنہائی میں ڈالا جانا بے چین نہ کرے تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے
[7/10, 8:58 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

حلال کاروبار سے روزانہ ہزاروں کما کر، دوستوں کی مجلس میں روزانہ سینکڑوں لگا کر، رسم و رواج میں لاکھوں لگا کر جب کسی غریب کو دو وقت کی دال روٹی کبھی نہ دے سکیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.
[7/10, 9:00 PM] +92 310 4056465: *کمزور روح کی پہچان*

*صاحبِ عہدہ یا صاحبِ مال چودھری آدھی آدھی رات کو فضول کام کے لیے بلائے تو آپ دوڑتے ہوۓ جائیں مگر مجبور لاچار بے بس خود آپ کے دروازے پر چل کر آئے اور آپ اس کی بات سننے کے لیے خود اپنے دروازے تک نہ آئیں تو سمجھ لیں کی آپ کی روح کمزور ہے.
[7/10, 9:02 PM] +92 310 4056465: *🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*

*خوف خواہش سے پیدا ہونے والی اک کیفیت ہے*
*اسی لئے جو لوگ دنیا کے پیچھے بھاگتے ہیں، خوفزدہ رہتے ہیں*

*(بانو قدسیہ)*

*ارشــــــاد نــــوری*
[7/10, 9:03 PM] +92 310 4056465: *🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*

*بناوٹ سے پرہیز کرو اور اپنا آپ ظاہر کرو اپنا آپ ظاہر کردو گے تو لطف اٹھاؤ گے اور اگر بناوٹ میں رہو گے تو ساری زندگی جھوٹ کے سہارے گزارنے پڑے گی ایک جھوٹ چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں*
*بناوٹ جسم کا حصہ نہیں ہوگی تو تب تیرا سب کچھ ہوگا اور جب تک بناوٹ جسم کا حصہ بنی رہے گی تو تیرے اپنے پاس کچھ نہ بچے گا*

*ارشــــــاد نــــوری*
[7/10, 9:04 PM] +92 310 4056465: *🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*

*جب تک میں یہاں ہوں غلطیاں کرتا رہونگا کیونکہ میں ایک انسان ہوں اور انسان کی فطرت میں غلطی کرنا لکھ دیا گیا ہے سوائے پاک ہستیوں کے،اس لیے اگر مجھ سے تعلق کے روادار ہو تو مجھے میری غلطیوں سمیت قبول کرنا نا کہ رستہ بدلنے کی کوشش کرنا اگر رستہ بدلو گے تو پہلے اپنا ضمیر رہن پہ رکھ دینا تاکہ سکون کی نیند سو سکو*

*ارشــــــاد نــــوری*
[7/10, 9:07 PM] +92 310 4056465: *‏رشـتـے نبهانے کیلئے وعدوں اور قـسموں کـی ضرورت نہـیـں.*
*صرف دو خوبـصورت دلوں کی ضرورت هـوتی ہے*
*”ایک اعـتماد والا*
*”دوسرا احـساس والا…..!!!*🌹
[7/10, 9:08 PM] +92 310 4056465: *دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ھے اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے،جو خون کے رشتے میں ہوں، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو……!!!*🌹
[7/10, 9:09 PM] +92 310 4056465: *ہر انسان کیلۓ محبت اور ظرف کا پیمانہ مختلف ہوتا ہے چھوٹے پیمانے میں زیادہ محبت گھٹن بن جاتی ہے اور بڑے پیمانے میں کم محبت تشنگی۔۔۔۔۔۔۔!!!* 🌹
[7/10, 9:10 PM] +92 310 4056465: *سچی محبت امر بیل کی طرح ہوتی ہے جس کی جڑیں نہیں ہوتی مگر پھر بھی وہ سوکھے درختوں کے ساتھ بڑی محبت سے لپٹی رہتی ہے،*
*یعنی کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی، مگر کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے۔۔۔۔۔!!!*🌹
[7/10, 9:10 PM] +92 310 4056465: *ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﻰ ﮈﮔﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ*
*ﯾﮧ ﻋﻄﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﻓﻀﻞ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﺲ…*
*ﯾﮧ ‘ﺑﻨﺪﮔﯽ’ ﮨﮯ.*
*ﯾﮧ ھی ‘ﺗﻼﺵِ ﺯﻧﺪﮔﯽ’ ﮨﮯ…..!!!
[7/10, 9:11 PM] +92 310 4056465: *انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں ، وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے، چل بھی پڑتا ہے۔*
*جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا۔۔۔؟*
*تب، جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا، جس کے لیے وہ کھڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*🌹
[7/10, 9:11 PM] +92 310 4056465: *انسان کی تنہا آمد اور تنہا روانگی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ زندگی اور موت کا ہر سفر تنہا ہی کاٹنا پڑتا ہے…..!!!*🌹
[7/10, 9:12 PM] +92 310 4056465: *‏نشے پانچ ہیں؛ اور سب ایک سے ایک بڑھ کر ھیــــں:*
*۔ لالچ کا نشہ*
*۔ جوانی کا نشہ*
*۔ عشق کا نشہ*
*۔ شراب کا نشہ*
*اور*
*۔ اقتدار کا نشہ*
*باقیوں سے آپ “نکلتے” ہیں اور آخری سے “نکالے جاتے ھیــــں”!!!*🌹
[7/10, 9:12 PM] +92 310 4056465: *جھوٹ کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے*
*لیکن*
*منزل پر صرف سچ ہی پہنچتا ہے……..!!!🌹
[7/10, 9:24 PM] +92 310 4056465: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نماز میں(تشہد کے اندر) سنت یہ ہے کہ دایاں پاؤں کھڑا رکھے اور بایاں پھیلا دے.
[صحیح بخاری حدیث:827]
[7/10, 9:24 PM] +92 310 4056465: سیدنا مالک بن حویرث نے لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھ کر دکھائی تو وہ جب دوسرے سجدے سے سر اٹھاتے تو تھوڑی دیر بیٹھتے اور زمین کا سہارا لے کر پھر اٹھتے۔
[صحیح بخاری حدیث:824]
[7/10, 9:24 PM] +92 310 4056465: سیدنا ابو حمید فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم (سجدے میں) پاؤں کی انگلیوں کے منہ قبلہ کی طرف رکھتے… اور جب آخری رکعت میں بیٹھتے بائیں پاؤں کو(دائیں کے نیچے سے نکال کر) آگے کر لیتے اور دائیں کو کھڑا کر دیتے پھر زمین پر بیٹھتے۔
[صحیح بخاری حدیث:828]
[7/10, 9:25 PM] +92 310 4056465: 🌼🌻‎🌼﷽🌼🌻🌼
* 📚*
_🌼🌼🌷🌷🌼🌼_
*📚 📝بہترین باتیں📝 📚*
✍✍✍✍✍✍✍✍
ہر چیز کا ایک وقت ہے.
دکھ آنے سے لے کر سکھ آنے تک..
بس انسان کو اپنے رب پر یقین رکھنا چاہیے، کبھی بھی مایوس ہوکر شیطان کو خوش نہیں کرنا چاہیے.
🌼🌼🌷🌷🌼🌼۔
[7/10, 9:26 PM] +92 310 4056465: *🌼🌷پیغام زندگی گروپ🌷🌼*

*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔*
🎋🍃🍂🍃🍂🍃🍂🎋
*بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں، وہ ہمیں ملنے ہوتے ہیں۔ بعض سچائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ چاہے ہمیں جتنی بھی ناگوار لگیں مگر ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔ انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے، اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تو وہ دکھ اس پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ پھر اگر اس کی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا ،،،،😊*
*🎋🍃🍂🍃عتیق الرحمن🍂🍃🍂🎋*
[7/10, 9:26 PM] +92 310 4056465: *🌼🌷پیغام زندگی گروپ🌷🌼*

*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔*
🎋🍃🍂🍃🍂🍃🍂🎋
*”حقیقت تو یہ ہے کہ یہ دنیا اور اس *دنیا میں موجود سبھی لوگ بہت خوبصورت ہیں”!🌸*
💞___________💞

*🎋🍃🍂🍃عتیق الرحمن🍂🍃🍂🎋*
[7/10, 9:26 PM] +92 310 4056465: *🌼🌷پیغام زندگی گروپ🌷🌼*

*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔*
🎋🍃🍂🍃🍂🍃🍂🎋
*ﺧﻮﺵ ﻓﮩﻤﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﯿﻨﮏ ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍُﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺑﮩﺖ ﺻﺎﻑ ﺻﺎﻑ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﮭﯽ کامیاب وہی ہے جو اس عینک کو وقت سے پہلے اتار لے۔*

*🎋🍃🍂🍃عتیق الرحمن🍂🍃🍂🎋*
[7/10, 9:27 PM] +92 310 4056465: ۔🌹

صرف ایک دکھ یا پریشانی کو
بنیاد بنا کر مسلسل ناشکری
اختیار کر لینا آنے والی
خوشیوں کو بھی ٹال دیتا
ہے۔۔۔!!
علم و ادب📚

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں