0

*بورےوالا. ڈاکوؤں اور ایس ایچ او کے مابین ناکام پولیس مقابلہ کے صرف تیس منٹ بعد ملزمان نے ٹرک ڈرائیور کو اسی علاقہ میں لوٹ لیا.*

*بورےوالا. ڈاکوؤں اور ایس ایچ او کے مابین ناکام پولیس مقابلہ کے صرف تیس منٹ بعد ملزمان نے ٹرک ڈرائیور کو اسی علاقہ میں لوٹ لیا.*

*سابق ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل افتخار حسین ڈوگر سے ہونے والے پولیس مقابلہ کے کچھ ہی دیر بعد راولپنڈی کا رہائشی اسی علاقہ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا.*

*ناصر محمود بسواری ٹرک تھانہ شیخ فاضل کے علاقہ 100 پل کے قریب محو سفر تھا کہ نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسے اسلحہ کے زور پر مرکزی شاہراہ پر روک لیا اور 62 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے.*

*تھانہ شیخ فاضل پولیس نے ڈکیتی کی اس واردات کا بھی مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ملزم پولیس کی پہنچ سے تا وقت تحریر دور ہی ہیں.*

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں