0

اخبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . میلسی رکشہ یونین کا اسسٹنٹ کمشنر میلسی اور ہیڈ کلرک شکیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لاہور سے کراچی جانے والی مین شارہ کو بند کر دیا

اخبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . میلسی رکشہ یونین کا اسسٹنٹ کمشنر میلسی اور ہیڈ کلرک شکیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لاہور سے کراچی جانے والی مین شارہ کو بند کر دیا مظاہرین کا کہنا ہے کہ رمضان نگہبان پیکج کی ترسیل کے لیے 150 رکشے بک کیے گئے تھے جن کے بقایا جات ادا نہیں کیے گئے سات روز سے اے سی دفتر کے چکر کاٹ کاٹ کر ک تھک چکے ہیں لیکن کوئی بات سننے کو تیار ہی نہیں جبکہ ریڈر کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ایسے پیسے لے کر دکھاؤ تمہارے خلاف کاروائی کی جائے گی مظاہرین نے وزیرعلی پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے..

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں