0

انسانی حقوق کے سرگرم رکن اور فرینڈز آف الاقصی کے رضاکار

انسانی حقوق کے سرگرم رکن اور فرینڈز آف الاقصی کے رضاکار
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس نیٹ ورک کے ممبر محمّد حنیف شاہد آرائیں کی جانب سے امریکہ و اسرائیل گٹھ جوڑ اور نہتے فلسطینیوں پہ حملے کی بھرپور مذمت کی۔
اور تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ
Mcdonalds
اور تمام امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائکاٹ کریں۔
اور اسلامی ممالک فلسطین کے تحفظ کے لئے اپنی عسکری مدد فراہم کریں

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں