جھنگ(نمائندہ صفدر)ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹونے دریائے چناب سے ملحقہ حفاظتی بندوں کا معائنہ کیا۔ انہوںنے کوٹ خیرا ، مہرانوالا سمیت مختلف علاقوںکا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوچوہدری محمد اشرف گجر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ، اسسٹنٹ کمشنر عبدالرﺅف اعوان اور کوآرڈی نیٹر پی ڈی ایم اے سعید چشتی بھی انکے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے کہا کہ جھنگ میں کسی قسم

مجھے نہیں معلوم کہ محکموں میں اوپر کون بیٹھا ہوتا ہے’ مگر کب تک ایسے چلے گا’ انکی قابلیت پر سوال ضرور اٹھائے جانے چاہئے کلرک مافیا سے ٹیچرز کا پیچھا چھڑوانے کے لئے حکومت نے 1 نیو ہیومن ریسورس مینجمنٹ HRMS ویب پورٹر بنایا اور پنجاب بھر کے لاکھوں ٹیچرز کو مینوئلی لاگ اِن کر کے A to Z اپنے سارے کوائف اس پر انٹر کرنے ہیں۔

*پیرمحل:پاکستان کے مایہ ناز اوپنر انٹر نیشنل ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر کی پیرمحل آمد* *پیرمحل: عمران نذیر نے ربن کاٹ کر رضوان سپورٹس کا افتتاح کیا افتتاح کے بعد دکان کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی* *پیرمحل: عمران نزیر اپنے دوست انٹر نیشنل کرکٹر محمد رضوان کی دعوت پر پیر محل آئے تھے* *پیرمحل: محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر ہیں جن کا تعلق پیرمحل سے ہے* *پیرمحل :افتتاح کے موقع پر مہر عمراللہ سیلم پوری، راؤ کاشف مئیو، چوہدری امان اللہ سمیت شہریوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی* *میاں اسد حفیظ دنیا نیوز پیرمحل*

ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ رپورٹ دعا آنلائن نیوز (عبدالعزیز شیخ): ٹھٹھہ میں حالیہ بارشوں کے بعد سم نالے کو بڑا شگاف پڑ گیا، ٹھٹھہ بگھان، کلانکوٹ سمیت متعدد علائقے زیر آب، سینکروں لوگ نقل مقانی پہ مجبور، کئی گاؤں پانی کی لپیٹ میں دھس گئے، مکینوں کا لاکھوں روپے کا نقصان، لوگ اپنی