شورکوٹ محمدزاہدسروہی ایڈیٹردعاآن لائن نیوزجھوٹ کا ساتھ نہ دینے کا انعا م ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کو ملغانی برادری کی سپورٹ میں غلط ایف آئی ار درج نہ کرنے پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ملغانی برادری غلط ڈکیتی کی ایف ائی ار کٹوانا چاہتے تھے جو کہ ایس ایچ او دائرہ دین پناہ عمران حمیدنے انکار کر دیا ملغانی برادری کے چیف کا تعلق وزیراعلی سے ھونے کی وجہ سے عمران حمید کا ٹراسفر کر دیا گیا انصاف کی اعلی مثال ہم اس انتقامی ٹراسفر پر وزیراعلی پنجاب کو میرٹ کے قتل پر پرزور احتجاج کرتے ہیں
