322

شورکوٹ محمدزاہدسروہی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ حسن نواز کاٹھیہ کا تبادلہ روک دیا گیا ھے اور انہوں نے دوبارہ سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی بھی شروع کردی ھے، موصوف جوکہ انتہائ ایماندار،فرض شناس،بااصول اور ہردلعزیز آفیسر ہیں،انہیں دوبارہ چارج سنبھالنے پر سابق ایم۔پی۔اے میاں قمر حیات کاٹھیہ، محمدزاہدسروہی سروہی کورٹ رپورٹر ممبر سٹی باھو پریس کلب شورکوٹ۔ ،چوہدری ادریس سی ای اوDua OnlineNew چوہدری محمدراشدسروہی کورٹ رپورٹر کلرک آف میاں قطب ریاض کاٹھیہ ایڈوکیٹ سیف اللہ خان مہرسلیم کرموآنہ Exصدر کلرکس بار شورکوٹ زوہیب وقاص سروہی صدر کلرکس بار شورکوٹ چوہدری مصطفے کاشی خان بلوچ زاہدفریدجٹ چوہدری محمدالطاف کلرک آف چوہدری شریف ثاقب ایڈووکیٹ اور جیل ملازمین سمیت قیدیوں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوءں کا اظہار جبکہ تبادلہ منسوخی پر آئ جی جیلخانہ جات پنجاب مرزاشاھ

شورکوٹ محمدزاہدسروہی
ڈسٹرکٹ جیل جھنگ سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ حسن نواز کاٹھیہ کا تبادلہ روک دیا گیا ھے اور انہوں نے دوبارہ سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی بھی شروع کردی ھے، موصوف جوکہ انتہائ ایماندار،فرض شناس،بااصول اور ہردلعزیز آفیسر ہیں،انہیں دوبارہ چارج سنبھالنے پر سابق ایم۔پی۔اے میاں قمر حیات کاٹھیہ، محمدزاہدسروہی سروہی کورٹ رپورٹر ممبر سٹی باھو پریس کلب شورکوٹ۔ ،چوہدری ادریس سی ای اوDua OnlineNew چوہدری محمدراشدسروہی کورٹ رپورٹر کلرک آف میاں قطب ریاض کاٹھیہ ایڈوکیٹ سیف اللہ خان مہرسلیم کرموآنہ Exصدر کلرکس بار شورکوٹ زوہیب وقاص سروہی صدر کلرکس بار شورکوٹ چوہدری مصطفے کاشی خان بلوچ زاہدفریدجٹ چوہدری محمدالطاف کلرک آف چوہدری شریف ثاقب ایڈووکیٹ اور جیل ملازمین سمیت قیدیوں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوءں کا اظہار جبکہ تبادلہ منسوخی پر آئ جی جیلخانہ جات پنجاب مرزاشاھد بیگ کاشکریہ اداکیا ھے۔واضح رہےکہ حسن نواز کاٹھیہ نے دوران تعیناتی یہاں پر قیدیوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے اور انہیں مذہبی،دینی اور اخلاقی تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل استعمال کئے ہیں اور جھنگ جیل میں کرپشن،اقرباءپروری اور کمیشن مافیا کا بھی خاتمہ کیا ھے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں