334

شورکوٹ(محمدزاہدسروہی) کافی دنوں سے جہاز جہاز چل رہی۔۔۔ یہاں کسی بھی بندے سے جو تھوڑی بہت دلچسپی یا نالج رکھتا اس حوالے سے اگر پوچھا جائے کہ اس وقت ورلڈ بیسٹ فائٹر جیٹ کونسا تو اس کی زبان سے پہلا لفظ ریپٹر F-22 نکلے گا(سٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل امریکی ساختہ ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ) اور کوئی شک ن

شورکوٹ(محمدزاہدسروہی)
کافی دنوں سے جہاز جہاز چل رہی۔۔۔
یہاں کسی بھی بندے سے جو تھوڑی بہت دلچسپی یا نالج رکھتا اس حوالے سے اگر پوچھا جائے کہ اس وقت ورلڈ بیسٹ فائٹر جیٹ کونسا تو اس کی زبان سے پہلا لفظ ریپٹر F-22 نکلے گا(سٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل امریکی ساختہ ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ) اور کوئی شک نہیں کہ ایف 22 فضائی طاقت میں ایک بییسٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔۔۔

لیکن

کیا آپکو معلوم اس بییسٹ (درندے) کو،دنیا کے اب تک کے نمبر ون فائٹر جیٹ کو j-20 سے نہیں،، F-35 سے نہیں،،سخوئی Su-57 سے نہیں،،سو 35 یا ٹائفون سے بھی نہیں بلکہ ایک پرانے فورتھ جنریشن اور ٹوٹل 27 ملین ڈالر کی یونٹ کاسٹ والے چائنیز طیارے j-10 سے گرایا جا چکا ہے۔۔اس ورلڈ بیسٹ فائٹر جیٹ کو گرانے والا جے 10 فائٹر جیٹس کی لسٹ میں بیسویں نمبر پر بھی نہیں۔۔!!

یہ ان کے لیے جو انڈین رافیل کو پتہ نیئں کیا سمجھے بیٹھے
ایف 22 اور جے ٹین میں زمین آسمان کا فرق ہے،لیکن رافیل اور جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری میں شاید ہی انیس بیس کا فرق ہو،وہ بھی بلاک تھری کے سامنے آنے تک کچھ کہا نہیں جا سکتا 19 کون اور 20 کون۔۔۔!

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں