جھنگ منیر حسین چدھڑ سے سے) محمد نبیل خان پبلک جھنگ (نمائندہ خصوصی خالد شہزاد سے) محمد نبیل خان پبلک ریلیشن آفیسر سوشل ویلفیئر ملتان ڈویژن نے ایڈیشنل آئی جی آفس جنوبی پنجاب ملتان میں ایس پی لیگل جنوبی پنجاب مہرحاکم علی نول سے ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر، دبئی نژاد، ڈاکٹر زبیر فاروق کا شعری مجموعہ”لباس غم“پیش کیا۔ ایس پی لیگل مہرحاکم علی نول کا شمار پنجاب کے منجھے ہوئے انتہائی محنتی فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے۔ خوش اخلاق، مشفقانہ مزاج رکھنے والے اچھی شہرت کے حامل پولیس آفیسر ہیں، خدمت، دیانت اور فرض شناسی میں اپنی مثال آپ ہیں اور اسی کو اپنا نصب العین بنایا ہوا ہے۔ان جیسے دیانت دار، فرض شناس افسران دوسروں کے لیے مشعل راہ ہیں اور عوام سے دعائیں لے کر اپنا ضمیر مطمئن رکھتے ہیں۔ مہرحاکم علی نول اس سے پہلے آر پی او آفس ملتان میں بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ اور محکمانہ کارکردگی کے حوالے سے ہمیشہ نمایاں رہے ہیں۔ آفیسر سوشل ویلفیئر ملتان ڈویژن نے ایڈیشنل آئی جی آفس جنوبی پنجاب ملتان میں ایس پی لیگل جنوبی پنجاب مہرحاکم علی نول سے ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر، دبئی نژاد، ڈاکٹر زبیر فاروق کا شعری مجموعہ”لباس غم“پیش کیا۔ ایس پی لیگل مہرحاکم علی نول کا شمار پنجاب کے منجھے ہوئے انتہائی محنتی فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے۔ خوش اخلاق، مشفقانہ مزاج رکھنے والے اچھی شہرت کے حامل پولیس آفیسر ہیں، خدمت، دیانت اور فرض شناسی میں اپنی مثال آپ ہیں اور اسی کو اپنا نصب العین بنایا ہوا ہے۔ان جیسے دیانت دار، فرض شناس افسران دوسروں کے لیے مشعل راہ ہیں اور عوام سے دعائیں لے کر اپنا ضمیر مطمئن رکھتے ہیں۔ مہرحاکم علی نول اس سے پہلے آر پی او آفس ملتان میں بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ اور محکمانہ کارکردگی کے حوالے سے ہمیشہ نمایاں رہے ہیں۔
