0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پنجاب ایمرجنسی سروس خوشاب کے زیر اہتمام روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن منایا گیا۔

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پنجاب ایمرجنسی سروس خوشاب کے زیر اہتمام روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن منایا گیا۔
اس دن کی مناسبت کے حوالہ سے عوام الناس میں حادثات سے بچاؤ کے بارے آگاہی فراہم کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن سے کلمہ چوک تک ریلی نکالی گٸ جس میں ریسکیو اہلکاروں، عملہ ٹریفک پولیس،ریسکیو رضاکاروں نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر انجینئر حافظ عبدالرشید نے کہا کہ روڈ ٹریفک کے حادثات میں متاثرین کی یاد کا دن منانے کا مقصد عوام الناس میں حادثات سے بچاؤ کے بارے آگاہی دینا ہے اور حادثات میں متاثرین کو درپیش مسائل کو حل کرنا ہے روڈ ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے دوران سفر موٹر سائیکل پر ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں گاڑیوں پر سفر کے دوران سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں اور تیز رفتاری سے گریز کی جاۓ تجارت کی غرض سے استعمال ہونے والی تمام سواریوں مثلاً لوڈر رکشہ، بیل گاڑی، گدھا ریڑھیوں اور پھٹہ رکشوں پر ریفلیکٹنگ ٹیپ کا استعمال یقینی بناٸیں تاکہ خراب موسم یا دھند میں حادثات سے بچا جاسکے۔خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پنجاب ایمرجنسی سروس خوشاب کے زیر اہتمام روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن منایا گیا۔
اس دن کی مناسبت کے حوالہ سے عوام الناس میں حادثات سے بچاؤ کے بارے آگاہی فراہم کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن سے کلمہ چوک تک ریلی نکالی گٸ جس میں ریسکیو اہلکاروں، عملہ ٹریفک پولیس،ریسکیو رضاکاروں نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر انجینئر حافظ عبدالرشید نے کہا کہ روڈ ٹریفک کے حادثات میں متاثرین کی یاد کا دن منانے کا مقصد عوام الناس میں حادثات سے بچاؤ کے بارے آگاہی دینا ہے اور حادثات میں متاثرین کو درپیش مسائل کو حل کرنا ہے روڈ ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے دوران سفر موٹر سائیکل پر ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں گاڑیوں پر سفر کے دوران سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں اور تیز رفتاری سے گریز کی جاۓ تجارت کی غرض سے استعمال ہونے والی تمام سواریوں مثلاً لوڈر رکشہ، بیل گاڑی، گدھا ریڑھیوں اور پھٹہ رکشوں پر ریفلیکٹنگ ٹیپ کا استعمال یقینی بناٸیں تاکہ خراب موسم یا دھند میں حادثات سے بچا جاسکے۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں