عارفوالا ۔فاضل کالونی میں وکیل کے گھر پر فائرنگ
عارفوالا ۔وکیل علی لکھویرا جوئیہ تحصیل کہچری عارف والا وکالت کرتا ہے
عارفوالا
سٹی پولیس نے دروازے پر لگے فائر کے کھول اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
عارف والا اہل علاقہ کے مطابق فائرنگ دو موٹر سائیکل سواروں نی کی اور موقع سے فرار ہو گئے
میاں علی جوئیہ لکھویرا تحصیل کورٹ عارف والا میں سیکرٹری بار میاں اعجاز بھٹی کا ایسوسی ایٹس ہے