میلسی ( .بیو رو چیف پرائس کنٹرول کی ملی بھگت سے دوکاندار ریٹ لسٹ پر ریٹ سے بھی زیادہ مہنگی سبزی اور پھل فروخت کرنے لگے تفصیل کے مطابق پرائس کنٹرول اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کی ملی بھگت سے دوکا ندار ریٹ لسٹ کے مطابق گاہگوں کو سبزی اور فروٹ نہیں دیتے بلکے20سے 30روپے فی کلو زیادہ وصول کرتے ہیں کئی بارپرائس کنٹرول کو کئی بار شکایات کی گئی لیکن اس پر کوئی کاوائی نہ ہوئی ہے،شہریوں محمد فریاد،خدابخش،اللہ ڈتہ،نور محمد،میاں محمد عقیل نے کہا کہ پرائس کنٹرول ڈی سی اجلاس میں سب اچھا کی رپورٹ دیتے ہیں جبکہ یہاں پر مافیا غربیوں کی کھال اتار لیتے ہیں انہوں نے ڈی سی اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے
