میلسی (بیو رو چیف )امیدوار ایم این اے NA-159 و ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی وہاڑی خان محمود حیات خان عرف ٹوچی خان کے حکم پر سٹی صدر پاکستان پیپلزپارٹی میلسی تابع حسن گوہر نے مختلف وارڈز میں سوئی گیس کا کام کروا ئے جوکہ عرصہ ایک سال سے بند تھے اور اہلہ علاقہ بہت پریشان تھے تاہم مختلف وارڈز میں سوئی گیس کا پریشر بھی بحال کرا دیا گیا ہے اس موقع پر سٹی صدر پاکستان پیپلزپارٹی میلسی تابع حسن گوہر نے کہا کے اعوام کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کرائیں گے اور ان کے ہر دکھ سکھ میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
