میلسی (بیو رو چیف ) مولانا قاری اکمل عثمانی کی پریس ریلیز کے مطابق مرکزی عید گاہ پل نہر والی جلہ جیم میں آج مورخہ20 ستمبر بروز بدھ بعد نمازعشاء ختم نبوت ﷺ کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ جس میں مولانا قاضی مطیع اللہ سعیدی، مولاناسید عطاء المنان شاہ بخاری، مولانا محمد یسین کا خطاب ہوگا جبکہ ملک کے معروف نعت خواں پیر سید عزیزالرحمان شاہ صاحب باحضور سروکونین ہدیہ عقیدت پیش کریں گے
