0

ہارون آباد (نمائیدہ خصوصی)پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن آل پاکستان ٹیچر سیٹ کے امیدوار راؤ غلام مرتضیٰ اور پی ایچ ایم اے جنرل سیٹ کے امیدوار ڈاکٹر عمران جماش کی ہارون آباد الیکشن کمیشن کے سلسلے میں ہارون آباد آمد سرپرست پی ایچ ایم اے ڈاکٹر افضل چشتی صدر ڈاکٹر تصدق سعید ،ڈاکٹر عادل

ہارون آباد (نمائیدہ خصوصی)پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن آل پاکستان ٹیچر سیٹ کے امیدوار راؤ غلام مرتضیٰ اور پی ایچ ایم اے جنرل سیٹ کے امیدوار ڈاکٹر عمران جماش کی ہارون آباد الیکشن کمیشن کے سلسلے میں ہارون آباد آمد سرپرست پی ایچ ایم اے ڈاکٹر افضل چشتی صدر ڈاکٹر تصدق سعید ،ڈاکٹر عادل رفیق ،ہومیو ڈاکٹر خالد رفیق ،ہومیو ڈاکٹر محمد موسی ایڈووکیٹ, ڈاکٹر مقبول حسین ،ڈاکٹر جمیل،ڈاکٹر عظیم، ڈاکٹر اجمل،ڈاکٹر شیخ راشد سعدی ،ڈاکٹر فرمان حیدر و دیگر ہومیو پیتھک ڈاکٹروں نے پی ایچ ایم اے کے امیدواروں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر بلاسم کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل سیٹ کے امیدوار ڈاکٹر عمران جماش نے ہارون آباد میں مستحق مریضوں کے علاج معالجے کے لیے فری ڈسپنسری کا اعلان کیا اور ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ اور ڈاکٹر عمران جماش نے ہومیو ڈاکٹروں کی فلاح وبہبود اور ہومیو پیتھک کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کا وعدہ کیا

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں