0

‏ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں،ووٹرز لسٹوں کی تفصیلات جاری

‏ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں،ووٹرز لسٹوں کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کے اعدادو شمار جاری کر دئیے

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ،69لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی، الیکشن کمیشن

ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 72 ہزار 14 ہے، الیکشن کمیشن

ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 85 لاکھ 8 ہزار 258 ہے، الیکشن کمیشن

2018ء میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی، الیکشن کمیشن

پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 10 ہزار 582 ہے ، الیکشن کمیشن

صوبہ سندھ میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 66 لاکھ 51 ہزار 161 ہے ، الیکشن کمیشن

خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 381 ہے ، الیکشن کمیشن

بلوچستان میں کل ووٹرز کی تعداد 52 لاکھ 84 ہزار 594 ہے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد میں کل ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ41 ہزار 554 ہے، الیکشن کمیشن

ملک میں 18 سے 35 سال عمر کے ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 70 لاکھ 95 ہزار 197 ہے ، الیکشن کمیشن

36 سے 45 سال کےووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ 94 ہزار 708 ہے ، الیکشن کمیشن

46 سے 55 سال عمر کے ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 81 لاکھ 24 ہزار 28 ہے، الیکشن کمیشن

56 سے 65 سال کے ووٹرز کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 89 ہزار 259 ہے، الیکشن کمیشن

66سال سے زائد عمر والے ووٹرز کی تعداد 1کروڑ 20 لاکھ 77 ہزار 80 ہے، الیکشن کمیشن۔

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں