0

انٹر نیشنل صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دس سال مکمل ہونے پر یوم تاسیس کے حوالے سے شھر ھارون آباد کی انٹر نیشنل صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن تحصیل ھارون آباد کی باڈی نے شھر ھارون آباد کے ایک شاندار میرج ھال کمال

انٹر نیشنل صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دس سال مکمل ہونے پر یوم تاسیس کے حوالے سے شھر ھارون آباد کی انٹر نیشنل صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن تحصیل ھارون آباد کی باڈی نے شھر ھارون آباد کے ایک شاندار میرج ھال کمال پلازہ میں ایک شاندار پروگرام منعقد کیا جس میں شھر ھارون آباد کے تمام صحافیوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا اور اس سالگرہ کے پروگرام میں سیاسی و سماجی شخصیت چیںٔر مین واںٔیٹل گروپ چوھدری غلام مرتضی سابقہ ایم پی اے ھارون آباد کو بطور مھمان خصوصی شرکت فرما کر اس پروگرام کو چار چاند لگا دیۓ ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کرنے کے بعد نعت شریف بھی پڑھی گئ اور اس کے بعد مھمان خصوصی چوھدری غلام مرتضی صاحب سابقہ ایم پی اے ھارون آباد نے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اظھار خیالات کو بھی پیش کیا اس پروگرام انٹر نیشنل صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن تحصیل ھارون آباد کے صدر حاجی محمد سلیم عاصم .۔ چیف آرگناںٔیزر محمد عمران رشید ۔لیگل ایڈواںٔیزر ۔محمد سعید سجاد احمد گجر ایڈووکیٹ .سعود فاروق چغتائی چیف پیٹرن جناح پریس کلب ہارون آباد نمائندہ ایکسپریس نیوز.نے بھی اپنے اپنے صحافتی خیالات کا اظھار کیا ۔ پروگرام کے بعد مھمان خصوصی اور آۓ ہوے تمام دوست و احباب کو ایک شاندار انشاںٔیہ ڈینر کے روپ میں پیش کیا گیا اور بعد میں تمام صحافتی تنظیموں ورکروں اور صحافتی کلبوں کے بارے میں دعاۓ خیر بھی کی گئ ۔.
جواںٔینٹ سیکرٹری تحصیل ھارون آباد محمد عظیم چشتی ھارون آبادی ۔ ۔ خصوصی نماںٔندہ روزانہ اردو اخبار ۔
تحصیل رپورٹر ۔پی این نیوز ۔ محمد عظیم چشتی ۔
03266543465. Ph

یہ خبر شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں